April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

گلگت بلتستان کے ضلع غذر حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون بھی چل بسی، 4 افراد جاں‌بحق

GILGIT ACCIDENT scaled e1642054762342

گلگت بلتستان کے ضلع غذر حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی۔ حادثے میں زخمی پچیس سالہ خاتون بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

حادثہ کب پیش آیا؟؟

چار جنوری کو ضلع غذر کے علاقے گلوداس کے مقام پر گاڑی کھائی میں گر گئی تھی۔ جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے تھے۔

حادثے میں‌زخمیوں کو گلگت منتقل کردیا گیا تھا۔ زخمیوں میں شامل پچیس سالہ خاتون دوران علاج چل بسی۔ گلوداس غذر گاڑی ایکسیڈنٹ میں زخمی صفیہ دختر بنام شاہ ساکن برکلتی یاسین دم توڑ‌گئیں- جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *