April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

فٹبال ورلڈکپ کا نیا چیمپئن کون ہوگا؟ بڑے ایونٹ کا بڑا فیصلہ آج

FRANCE VS ARGENTINE FIFA WC FINAL

فٹبال ورلڈکپ کا نیا چیمپئن کون ہوگا؟ بڑے ایونٹ کا بڑا فیصلہ آج ہوگا۔

قطر میں منعقدہ فیفا ورلڈ کپ کے بڑے مقابلےکا دن آن پہنچا۔ میگا ایونٹ کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹائن آمنے سامنے ہوں گے۔

میسی اور امباپے کے مداحوں نے بڑی بڑی امیدیں لگا لیں۔ دونوں ٹیموں کی مداح فیفا ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی جیتنے کے لیے پر امید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان اظہر علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دونوں ٹیموں نے اب تک فٹ‌بال ورلڈ کپ کی دو دو بار ٹرافی اٹھائی ہے۔ جبکہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے لیے فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل کیرئیر کا آخری میچ ہوگا۔

سمرفس فٹبال کلب نے فٹسال چیمپئن شپ2022 اپنے نام کر لی 

دوسری جانب فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے کرتیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *