April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سمرفس فٹبال کلب نے فٹسال چیمپئن شپ2022 اپنے نام کر لی

WhatsApp Image 2022 09 13 at 21.18.34 e1663125700113

سمرفس فٹبال کلب نے فٹسال چیمپئن شپ2022 اپنے نام کر لی- فٹبال کلب اسمرفس(Smurfs) نے فٹسال چیمپئن شپ 2022 انڈر 16 (بوائز) جیت لی-

فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز کے ڈی ایچ اے کیمپس میں منعقد ہوئے۔ چیمپئن شپ میں اسلام آباد اور راولپنڈی فٹ بال کلبوں کی مجموعی طور پر 16 فٹ بال ٹیموں نے حصہ لیا۔

فیس بک پیچ کے لیے یہاں‌کلک کریں

انڈر 12 چیمپئن شپ میں چار ٹیموں نے حصہ لیا۔ انڈر 12 چیمپئن شپ میں ماڈل ٹاؤن ایف سی نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسمرفز رنر اپ رہی۔

اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، ہیڈ مسٹریس LACAS DHA کیمپس، سعدیہ ایم مغل نے کہا کہ “صحت اور سرگرمی کے فوائد کے علاوہ، کھیل ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔

سعدیہ ایم مغل کا کہنا تھا کہ کھیل ہمیں ٹیم ورک کے بارے میں سکھاتا ہے- دوسروں کے ساتھ کیسے چلنا ہے، مشترکہ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مل کر کیسے کام کرنا ہے۔ کھیل اعتماد اور ذمہ داری کے بارے میں بھی ہے اور کامیابی اور ناکامی سے کیسے نمٹا جائے-

تقریب کے اختتام پر جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *