CHAT GPT AND MARRAIGE CEREMNOY

امریکا میں‌ چیٹ جی پی ٹی نے نوجوان جوڑے کی شادی کروادی

امریکا میں ایک نوجوان جوڑے کو جب شادی کرانے والا پادری دستیاب نہ ہوا تو مصنوعی ذہانت کے مشہور پروگرام چیٹ جی پی ٹی نے ان کی شادی کروادی۔

اوپن اے آئی کی جانب سے تیارکردہ چیٹ جی پی ٹی نے چند روز قبل ریس وائنچ اور ڈیٹن ٹروؤٹ کی شادی کی تمام رسوم کو باآوازانداز میں پڑھا۔ واضح رہے کہ میاں اور بیوی کا تعلق کولاراڈو سے تھا جہاں شادی کی تقریبات کے لیے لائسینس یا سند کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم دلہن کے والد اسٹیفن وائنچ نے سادہ اور آسان حل پر زور دیا۔

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک کا نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ

چیٹ جی پی ٹی پروگرام پہلے تو ہچکچاتا رہا۔ اس نے کہا کہ ’اس کے پاس نہ ہی آنکھیں ہیں، نہ جسم ہے اور وہ باضابطہ طور پر کسی کو شادی کا اجازت نہیں دے سکتا کیونکہ یہ اس کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔

کتے بھی خواب دیکھتے ہیں، لیکن کیا آپ کو پتا ہے کون سے خواب؟؟

لیکن اصرار جاری رہا اور چیٹ بوٹ کو دلہا اور دلہن کی تمام تفصیلات بھی فراہم کی گئیں۔ اس کے بعد نہ صرف اس نے شادی کے الفاظ بولے بلکہ دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر، پیغام ڈیلیٹ کرنے کے بجائے باآسانی ایڈٹ کرنا ممکن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں