April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے انسان بز الڈرین کی چوتھی شادی

BUZ ALDRINE WEDDING 1

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے انسان بز الڈرین نے اپنی 93 ویں سالگرہ پر چوتھی شادی کرلی۔

سابق امریکی خلاباز بز الڈرین 1969میں ناسا کے اس تاریخی اپولو 11مشن کا حصہ تھے جس نے پہلی بار چاند پر قدم رکھا۔اس مشن کے سربراہ نیل آرم اسٹرونگ تھے جو چاند پرچہل قدمی کرنے والے دنیا کے پہلے انسان تھے جبکہ بز الڈرین یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے شخص تھے۔

بز الڈرین ان چار زندہ لوگوں میں سے ایک ہیں جو چاند پر چہل قدمی کر چکے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سابق امریکی خلا باز بز الڈرین نے 93 ویں سالگرہ پر اپنے سے 30 سال چھوٹی ڈاکٹر اَنکا فور( Anca Faur) سے لاس اینجلس میں شادی کی۔

چاند پر پراسرار مادہ کون سا ہے؟؟؟

سابق امریکی خلاباز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ’ میری 93 ویں سالگرہ، اس دن مجھے لیونگ لیجنڈز آف ایوی ایشن کی طرف سے اعزاز سے نوازا جائے گا مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں اور ڈاکٹر انکا فور اس دن شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں’۔


بز الڈرین کی 63 سالہ اہلیہ نے کیمیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے جبکہ وہ اس وقت اپنے شوہر کی کمپنی کی نائب صدر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ چاند پر قدم رکھنے سے پہلے الڈرین کوریا کی جنگ کے دوران امریکی فضائیہ کے جنگی مشنز پر لڑاکا طیاروں کے پائلٹ تھے۔

ناسا ایئرکرافٹ‌کے بنائے چاند اور زمین کے دلکش مناظر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *