April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حادثے میں‌زندہ بچ جانے والے لیڈی ڈیانا کا گارڈ عملی زندگی میں‌ لوٹ‌آیا

LADY DIANA SECURITY GUARD

لیڈی ڈیانا کے سیکیورٹی گارڈ نے ایسٹرازینیکا کے گلوبل ہیڈ سیکیورٹی کا چارج سنبھال لیا. ترپن سالہ ریس شہزادی ڈیانا کے کار حادثے میں زندہ بچ جانے والا اکلوتا شخص تھا. جو حادثے کے وقت گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر سفر کررہا تھا.

لیڈی ڈیانا کا سیکیورٹی گارڈ کار حادثے میں‌شدید زخمی ہوا تھا. حادثے کے بعد اس کا جسم کار کی باڈی سے نکالا گیا. ترپن سالہ سیکیورٹی گارڈ اس حادثے میں‌شدید زخمی ہوئے تھے. ڈاکٹروں‌ کا کہنا ہے سیکیورٹی گارڈ‌ کی یادداشت بھی چلی گئی تھی۔ وہ دس دن کومے میں‌ بھی رہے تھے.


لیڈی ڈیانا کی سیکورٹی فرائض‌ انجام دینے والے ترپن سالہ ریس نے عملی زندگی میں دوبارہ قدم رکھا ہے. اور اب وہ کورونا ویکسین بنانے والی برطانوی کمپنی ایسٹرازینیکا کے گلوبل سیکیورٹی ہیڈ کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *