April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے غلط بیان منسوب کیا گیا، اعلامیہ

ARIF ALVI PRESIDENT IN INTERVIEW

ایوانِ صدر اسلام آباد نے تردید کی ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے غلط بیان منسوب کیا گیا۔

باجوہ نے عمران کی سینیٹ اور انتخابات میں‌ مدد کی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

ایوانِ صدر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بیان منسوب کیا گیا کہ سابق آرمی چیف اور ٹیم نے سینیٹ اور عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی مدد کی۔

سابق وزیرداخلہ چودھری نثار نے دوبارہ سیاسی میدان میں‌ قدم رکھ دیا

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ صدرِ پاکستان کے بیان کو سیاق اور سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

چودھری پرویز الہی آئینی طور پر پنجاب کے وزیراعلی نہیں رہے ،رانا ثنا اللہ

ایوانِ صدر اسلام آباد کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بیان کو توڑ مروڑ کر خود بنا کر پیش کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *