April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ایشیا کپ کی ٹرافی کون اٹھائے گا ، بھارت اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ آج ہوگا

ASIA CUP FINAL IND VS SL

ایشیا کپ کی ٹرافی کون اٹھائے گا ، فیصلہ آج ہوگا ۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آج کولمبو میں آمنے سامنے آئیں گی۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا ۔ سری لنکا ٹائٹل کا دفاع کرے گا ۔

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔ بھارتی ٹیم فائنل میں پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش سے شکست کھا گئی۔

ایشیا کپ میں‌ گرین شرٹس کا سفر ختم، سری لنکا فائنل میں‌ پہنچ گیا

کرکٹ شائقین ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان دیکھنے کے لیے پرامید تھے لیکن ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی نے شائقین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور اب سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

اس سے قبل 2004 اور 2008 کے ایشیا کپ مقابلوں میں بھی سری لنکا کو سپر فور راؤنڈ میں بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی لیکن ان ٹورنامنٹس کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو مات دے کر چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *