April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ڈیبیو کرنے والے نوجوان اسپنر کا جادو چل گیا، ابرار احمد نے پہلی اننگ میں‌ 7 کھلاڑیوں‌ کو آوٹ کردیا

ABRAR AHMAD 7 wickets in DEBUT 1

کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟ نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو میچ میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ سات بلے بازوں کو گھر بھیج دیا۔

24 سالہ مسٹری اسپنر کی گھومتی گیندیں انگلش بلے بازوں کے لیے امتحان بن گئی ہیں- ابرار نے اپنے انٹرنیشنل کریئر کے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی۔

ڈیبیو کیپ حاصل کرنے والے کھلاڑی ابرار احمد کامیابی پر خوش

انہوں نے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر زیک کرالی کو 19 رنز پر بولڈ کیا۔ ان کے بعد بین ڈکٹ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ جو روٹ کو بھی گھر بھیجا۔ اولی پوپ بھی ابرار کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے۔

جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، کپتان انگلش ٹیم

ابرار احمد نے انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹکوکس کو بولڈ آوٹ کرکے چھٹی وکٹ‌حاصل کی- انگلینڈ کے ول جیکس کو ابرار احمد نے آوٹ‌کرکے پہلے ہی ڈیبیو میں‌ سات وکٹیں‌حاصل کرلیں-

ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو میں پانچ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *