کراچی میں ہیوی ٹریفک  دو مزید جانیں لے گئی

کراچی میں ہیوی ٹریفک دو جانیں لے گئی

کراچی میں ہیوی ٹریفک  دو مزید جانیں لے گئی۔ لکی ون مال کے قریب ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق۔۔والد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔متاثرہ فیملی شادی سے واپس آرہی تھی۔ جاں بحق لڑکی کی اگلے ماہ شادی ہونےوالی تھی

کراچی، لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 14 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
واقعے کے بعد مشتعل   شہریوں نے سات ڈمپرز کو آگ لگادی۔۔۔۔ڈمپر اونرز ایسوسی ایشن نےسُپر ہائی وے پر دھرنا دےدیا۔۔سہراب گوٹھ سے سپر ہائی وے آنے اور جانے والی سڑک پر ڈمپر لگا کر بند کر دی گئی ،،،۔پولیس نے ٹینکر جلانے کےالزام میں پندرہ افراد کو گرفتارکرلیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔

کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی ٹریفک ۔دو مزید جانیں لے گئی۔ راشد منہاس روڈ پر لکی ون مال کے قریب۔۔۔ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار بہن بھائی جاں بحق  جبکہ والد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد  شہری مشتعل ہوگئے اور انہوں نے سات ڈمپرز کو آگ لگادی۔۔۔۔ شہریوں نے ڈمپر ڈرائیور کو پکڑ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پولیس کےحوالے کردیا۔ لواحقین کے مطابق جاں بحق لڑکی کی اگلے ماہ شادی ہونے والی تھی

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم، 13 جون کو آندھی اور بارش کا امکان

حادثے کے بعد راشد منہاس روڈ کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا- ڈمپرز کو آگ لگانے  کے خلاف ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وئے سہراب گوٹھ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *