April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

مہوش حیات کا خوبصورت آواز میں ‌نعت رسول مقبول کا نذرانہ

MEHWISH HYAT ACTRESS

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورت آواز میں ماہ رمضان المبارک میں نعت رسول مقبولﷺ کا نذرانہ پیش کیا۔

مہوش حیات نے نعت رسول مقبول ﷺ ’کرم میرے آقا‘ اپنی خوبصورت آواز میں پیش کی جس کی ویڈیو انہوں نے انسٹاگرام پر شئیر کی۔

To enable full Instagram embedding experience, please add your access token by navigating to: Dashboard > EmbedPress > Settings > Sources > Instagram

’کرم میرے آقا‘ کی شاعری محمد علی ظہوری نے تحریر کی ہے جب کہ اس کی کمپوزنگ یوسف صلاح الدین نے انجام دی ہے۔

نعت رسول مقبولﷺ پڑھنے کے بارے میں مہوش حیات نے کہا کہ ’مجھے اپنا آپ رحمت سے مالا مال لگتا ہے کیونکہ میں نے اپنے دل کا حصہ آپ سب کے ساتھ شیئر کیا ہے‘

مہوش حیات نے کہا کہ یہ نعت رسول مقبولﷺ میرے لیے بہت خاص ہے اور امید کرتی ہوں یہ اسی طرح آپ کو چھوئے گی جس طرح اس نے مجھ پر اثر کیا ہے۔

اداکارہ کی نعت رسول مقبول ﷺ 2 منٹ 23 سیکنڈ پر مشتمل ہے جس میں نبی پاک ﷺ کی شان بیان کرتے ہوئے قدرت کے حسین مناظر دکھائے گئے ہیں۔

نعت کے تحفے پر مہوش حیات کے مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *