April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

منگنی کے دن بختاور بھٹو زرداری نے لوگوں‌کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی پیغام جاری کردیا

BAKHTAWAR BHUTTO e1606474937457

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے جذباتی پیغام جاری کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کا دن میرے لیے ایک حساس اور جذباتی دن ہے ، میں تمام لوگوں کی دعاؤں اور محبتوں پر ان کی شکر گزار ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بختاور بھٹوزرداری نے کہا کہ میں بالخصوص پی پی فیملی کی محبتوں اور دعاوؤں پر شکریہ ادا کرتی ہوں ، جانتی ہوں کہ میری پی پی پی فیملی میری ان خوشیوں میں شریک ہونا چاہتی ہے ۔ انشااللہ ابھی یہ ایک ابتداء ہے ، کورونا کے بعد ہم یہ خوشیاں ساتھ منائیں گے جبکہ میری والدہ اور ہماری فیملی کو دعاوؤں میں یاد رکھیں۔

بختاور بھٹو نے انتہائی جذباتی بیان جاری کردیا

بختاور بھٹو کا سسرال کہاں بنے گا؟؟
لاہور میں بختاور بھٹوزرداری بیاہ کر جائیں گی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں یونس چودھری کے بیٹے محمود چودھری کے ساتھ ان کی منگنی ہونے جارہی ہے۔

محمود چودھری کون ہیں؟؟

آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے محمود چودھری کا لاہور میں مصری شاہ کے علاقے فاروق گنج میں آبائی گھر ہے۔ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے محمود چودھری دبئی میں انیس سو اٹھاسی میں پیدا ہوئے تھے۔ محمود چودھری کے والد یونس چودھری برسوں پہلے متحدہ عرب امارات چلے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:محسن داوڑ پیپلزپارٹی میں شامل؟؟

بختاور بھٹو کے منگیتر محمود چودھری نے ابتدائی تعلیم دبئی میں حاصل کی۔ اس کے بعد وہ برطانیہ کے کنگ ایڈورڈ اسکول ، سرے اور درہم یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم مکمل کی۔ محمود چودھری نے 2012 میں پیپلز پارٹی میں شمولیت حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *