March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

مسلم لیگ ن کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ

PML N LOGO POLITICAL PARTY

مسلم لیگ ن سیکریٹری جنرل احسن اقبال کہتے ہیں حکومت سے نجات ضروری ہو چکی۔ اپوزیشن جماعتوں سے مل کر الیکشن کیلئے مہم چلائیں گے۔ پی ٹی آئی پنجاب سے انتقام لے رہی ہے۔

ن لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ شہباز شریف اور مولانا کے درمیان ملاقات میں آزادی مارچ کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی جائے گی

احسن اقبال نے بلدیاتی نمائندوں کو گھر بھیجنا جمہوریت پر بدترین حملہ قرار دیا اور کہا پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنا ضروری ہو گیا۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ حکمرانوں نے نئے پاکستان کی طرح جنوبی پنجاب صوبہ پر بھی دھوکہ دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *