April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حکومت مخالف تحریک کو مزید تیز کرنے کے لیے پی ڈی ایم کے شرکا کل سر جوڑیں گے

PDM IJLAS

تحریک انصاف کی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن ایکشن میں ہے۔ گوجرانوالہ ، کراچی اور کوئٹہ میں جلسوں کے بعد بائیس نومبر کو پشاور میں جلسہ ہوگا۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے شرکا اتوار کے روز اسلام آباد میں بیٹھک لگائیں گے۔ مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ بائیس نومبر کو پشاور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے پر بھی غورکیا جائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *