April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

جیالوں کو کوئی تکلیف ہوئی تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto zardari

چیئرمین پیپلزپارٹی نے ملک بھر میں احتجاج کی دھمکی دے دی۔ کہتے ہیں،جیالوں کو کوئی تکلیف ہوئی تو ملک کے کونے کونے میں احتجاج ہوگا۔

ملتان میں کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی خبروں کے بعد بلاول بھٹو نے سخت بیان دے دیا۔ حکومت کے خلاف جارحانہ رویہ اپناتے ہوئے بلاول بھٹو اگلے قدموں پر آگئے۔
اہم خبر:بلاول سے شادی کی ہاں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں ملتان میں ریاستی جبر کا استعمال جلتی پر تیل کے مترادف ہوگا۔ ان کا کہنا تھا حکومت کچھ بھی کرلے۔ کچھ بھی ہو، پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس ہرحال میں ملتان میں منائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ملتان میں جیالوں نے کیا کردیا؟؟
بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ حکومت ملتان میں جیالوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور کریک ڈاؤن کا سوچے بھی نہیں۔
مریم نواز نے حکومت سے متعلق کیا کہہ دیا؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *