April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حکمرانوں‌کے خلاف عوام اٹھ کھڑے ہوں، حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے، مریم نواز

maryam nawaz media Talk

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں، جو حالات بن چکے ہیں حکومت کا گھر جانا ہی بنتا ہے۔ حکمرانوں کے خلاف عوام اٹھ رہے ہیں۔ لوگوں کو مزید حوصلہ کرنا پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ حمزہ شہبازکوبھی نوازشریف سےوفاداری کی سزادی جارہی ہے. شہبازشریف نوازشریف سےوفاداری کی وجہ سےقیدکاٹ رہےہیں. عمران خان کوتواس قابل بھی نہیں سمجھتےکہ لوگ اس کوالزام دیں.

یہ بھی پڑھیں:اپوزیشن جتنے مرضی جلسے کرلے کوئی این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم عمران خان

صحافی کے سوال کے جواب میں‌ مریم نواز بولیں‌کہ جس طرف حالات جارہے ہیں ہم کسی خوفناک حادثے کا شکار ہوسکتے ہیں. آئی جی پر آئی جی تبدیل ہورہے ہیں. عمران خان کہتے ہیں کہ میرے بہنوئی کے دوست کے پلاٹ پر قبضہ ہے،کوئی وزیراعظم
کو بتانے والا نہیں کہ ایسی باتیں ٹی وی پرنہیں کرتے.

محسن داوڑ نے پی ڈی ایم چھوڑدی

رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ جسٹس وقارسیٹھ تاریخ میں امر ہوگئے. ہمیشہ نوکری نہیں بچائی جاتی نوکری کے بعد بھی کچھ ہوتا ہے.

مزید پڑھیں:بہار کے وزیرتعلیم نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوں‌بعد ہی استعفیٰ‌دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *