April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

اطلاعات کے اضافی عہدے سے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ‌منظور

ASIM SALEEM BAJWA

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائےاطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

عاصم باجوہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے درخواست منظور کرلی ہے اور وہ معاون خصوصی برائےاطلاعات کے اضافی عہدےسے دستبردار ہوگئے ہیں۔

انھوں نےمزید بتایا کہ وزیراعظم سے اضافی عہدےسے دستبردارہونےکی درخواست کی گئی تھی۔

اس سے قبل بھی عاصم باجوہ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا تاہم وزیراعظم نے وہ استعفیٰ منظور نہیں کیا تھا۔عاصم باجوہ چئیرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *