April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ملک بھر میں یوم تقدس قرآن پاک آج منایا جائے گا

QURAN PAK

ملک بھر میں یوم تقدس قرآن پاک آج منایا جائے گا اور سویڈن میں قرآن پاک کے بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں یوم تقدس قرآن پاک منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے علاوہ این جی اوز کی جانب سے بھی پرامن احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

احتجاجی ریلیوں کے دوران سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں بھی علمائے کرام کی جانب سے قرآن پاک کے تقدس پر روشنی ڈالی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کینسر سے بچنے کے لیے کن غذاوں‌کا استعمال ترک کرنا ضروری؟ ماہرین نے خبردار کردیا

گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن میں ہونے نفرتی عمل کے خلاف مذمتی قرار داد کثرت رائے سے منظور کی گئی۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف دنیا بھر کے مسلم ممالک میں غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ کچھ ممالک کی جانب سے اپنے سفیروں کو احتجاجاً سویڈن سے واپس بلالیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *