April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

838 سیکنڈ تک سر سے دو غبارے ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ

RECORD HOLDER IN USA

سب سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا عزم رکھنے والے امریکی شہری نے طویل مدت تک سر سے دو غباروں کو ہوا میں اچھالنے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے پہلی بار یہ ریکارڈ 2018 میں بنایا تھا۔ اس وقت انہوں نے دونوں غباروں کو 3 منٹ اور 12 سیکنڈ تک ہوا میں اچھال کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

2019 میں ایک شخص نے 6 منٹ اور 34 سیکنڈ تک دو غباروں کو ہوا میں اچھال کر یہ ریکارڈ ان سے چھین لیا تھا۔لیکن ڈیوڈ نے 13 منٹ اور 58 سیکنڈ تک یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔

ستاروں پر کمندیں ڈالنے کے لیے چودہ سال کا نوجوان تیار ہوگیا

ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ اس ریکارڈ کے لیے کافی مہارت اور توجہ کی ضرورت تھی۔ دونوں غباروں کو ایک ایک کر کے مارنا تھا اور اگر ان میں سے ایک اوپر تیزی سے جاکر دوسرے سے ٹکرا جائے تو کھیل ختم ۔

گلوکوما یا سبزموتیا کے تدارک کے لیے ماہرین نے ایک جدید کانٹیکٹ لینس تیار کرلیا

ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ دو غباروں کو ایک منٹ تک ہوا میں رکھنے کے لیے ان کو ہفتوں تک پریکٹس کرنی پڑی۔

واضح رہے ڈیوڈ رش 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ چکے ہیں اور فی الحال 162 ریکارڈ ان کے نام ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *