April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

خوش آمدید 2023، نئے سال کا نیا سورج نئی امید نئے اجالے کے ساتھ طلوع

ISB SUNRISING

نئے سال کا نیا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ ، پشاور اور کراچی میں دو ہزار تئیس کے سورج نے اپنی جھلک دکھلا دی۔

پاکستان میں‌ 2021 کی پہلی بارش نے دستک دے دی

ملک بھر میں شہریوں نے نئے سال کے سورج کو خوش آمدید کہا۔ سالِ نو کے پہلے سورج نے طلوع ہوتے ہی ملک میں امید کی نئی کرنیں بکھیر دیں۔

گوگل نے 2022 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین سرچز کی فہرست جاری کردی

نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ نیا سورج ملک کے مستقبل روشن ہونے کی دلیل بن گیا۔ ہر کوئی دعا گو ہے کہ نیا سال پاکستان اور اس کے رہنے والوں کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی لائے۔

ارجنٹائن 2022 قطر فٹ‌ بال ورلڈ کپ کا فاتح بن گیا، فرانس کو شکست

دو ہزار تئیس کا پہلا سورج اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ نئی امیدیں، نئی امنگیں لے کر افک پر چمک رہا ہے۔ دو ہزار بائیس میں مہنگائی سے ستائے عوام نئے سال میں اس سے چھٹکارے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزد

عوام پُرامید ہیں کہ نئے سال میں ان کے وہ تمام خواب پورے ہوں گے جو گزشتہ سال ادھورے رہ گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *