امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزوں کا عمل روکنے کی حکومتی پالیسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے معطل کر دیا ہے
امریکی جج نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ کو اس طرح یکطرفہ طور پر منجمد کرنا وفاقی امیگریشن قوانین کے صریحاً منافی اور غیر قانونی ہے۔