March 19, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

برطانیہ میں طوفان ، معمولات زندگی متاثر ، پروازیں اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

UK STORM

برطانیہ میں طوفان برٹ کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ انگلینڈ میں پروازیں اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ آئرلینڈ میں طوفان برٹ کی وجہ سے  سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

 ویلز میں بھی شدید بارش کے باعث سیلاب کی  وارننگز جاری کردی گئیں۔

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں میں برفباری کی وجہ سے سڑکیں بھی بند ہیں۔ حکام نے سفر سے اجتناب کی ہدایت جاری کر دی۔

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ

طوفان کے باعث ایونٹس بھی منسوخ کر دیے گئے۔ بعض مقامات پر سولہ انچ تک برف پڑی۔ انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے علاقے برف سے ڈھک گئے، برف باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *