April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے 4 دنوں‌میں‌ 62 کروڑ‌ کا بزنس کرلیا

the legend maula jatt

جیو فلمز کی پیش کش، لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی پروڈکشن ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میگا کاسٹ ، فُل ایکشن، میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی آئندہ سال ریلیز ہوگی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف 4 دنوں میں بیرونِ ملک سے 51 کروڑ روپے جب کہ پاکستانی مارکیٹ سے ساڑھے 11 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔

یہ فلم 25 ممالک کی 500 سے زائد اسکرینوں پر نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:امیتابھ بچن فلم انڈسٹری میں بطور موسیقار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کو تیار

دی لیجنڈ آف مولا جٹ برطانیہ میں ٹاپ ٹین میں، متحدہ عرب امارات میں پہلے جب کہ آسٹریلیا، کینیڈا، قطر، سعودی عرب، جرمنی، ناروے، اسپین، ہالینڈ اور دیگر ممالک میں یہ فلم اولین نمبروں میں شامل ہے ۔

ناظرین کی جانب سے مولا جٹ کو  بہترین پاکستانی پنجابی فلم قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *