April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نوشکی اور پنجگور میں‌ 15 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید، شیخ‌رشید

شیخ رشید e1643871010200

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رات گئے دہشت گردوں نوشکی اور پنجگور کے علاقوں میں بڑا حملہ کیا جسے ہماری عظیم افواج نے ناکام بنا دیا۔ شیخ‌رشید کا ویڈیو بیان میں‌کہنا ہے کہ نوشکی میں فائرنگ کے نتیجے میں‌نو دہشت گرد مارے گئے۔ اور پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے۔

وزیرداخلہ کے مطابق پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے جھڑپوں‌میں‌چھ دہشت گرد انجام کو پہنچے۔

شیخ‌رشید کا کہنا ہے کہ دونوں جگہوں سے دہشت گردوں کو پاک فوج کے جوانوں‌نے باہر دھکیل دیا ہے۔ عظیم فوج نے اپنی روایات زندہ رکھی۔ ان کا کہنا ہے کہ چار سے پانچ لوگ پنجگور میں فورسز کے گھیرے میں ہیں۔ جنہیں پاک فوج شکست فاش دے گی.

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں‌4 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے

وزیرداخلہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ بڑی کامیابی ہے۔ جو پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف حسب معمول حاصل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *