April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

طالبان کا امریکی فوجی اڈوں کو اکنامک زونز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

TALIBAN VICE PM

طالبان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سابق غیر ملکی فوجی اڈوں کو’’ اسپیشل اکنامک زونز‘‘میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔

پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے: ترجمان افغان طالبان

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ طویل مشاورت کے بعد وزارت صنعت و تجارت کو امریکا سمیت غیرملکی فوجی اڈوں کی جگہ ’’اکنامک اسپیشل زونز‘‘ کی تعمیر کی اجازت دیدی گئی۔

افغان طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھال لیا، جنگ ختم کرنے کا اعلان

نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر نے مزید کہا کہ دارالحکومت کابل اور شمالی صوبہ بلخ میں فوجی اڈوں کو تبدیل کرنے کا ایک پائلٹ منصوبہ جلد ہی شروع کیا جائے گا جس سے افغان معیشت کو استحکام ملے گا۔

امریکا چین کی  تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے پریشان، پینٹاگون کا خدشات کا اظہار

خیال رہے کہ 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان کے عالمی فنڈز منجمد ہیں جس کے باعث 20 سال سے جنگ کے شکار ملک کی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے اور غربت نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔

چین نے جوہری اسلحے میں‌ اضافے کی امریکی رپورٹ‌مسترد کردی

طالبان حکومت کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس وقت حکومت کی تمام تر توجہ تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے معاشی خود کفالت کو بڑھانے پر مرکوز ہے۔

بھارت کے پہلی بار افغان طالبان سے رابطوں‌کا انکشاف، افغان میڈیا کا دعویٰ

ورلڈ بینک کا بھی کہنا ہے کہ افغانستان میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور طالبان انتظامیہ 2022 میں محصولات کو بڑی حد تک مستحکم رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *