Skip to content
Tue, Jun 17, 2025
NAYA UJALA

Naya Ujala

خبروں کا نیا انداز نیا اجالا کے ساتھ

  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • فن اور فنکار
  • دلچسپ و عجیب
  • کاروبار
  • صحت و تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز

Tag: الیکشن

جمیعت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا
اہم خبریںپاکستان

جمیعت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا

chiefeditorApril 18, 2022April 18, 2022

جمیعت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا- اپنے کارکنوں‌سے خطاب میں‌ انہوں‌نے کہا کہ…

آئندہ الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے، حکومت نے واضح‌کردیا
اہم خبریںپاکستان

آئندہ الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے، حکومت نے واضح‌کردیا

chiefeditorNovember 23, 2021November 24, 2021

آئندہ الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے۔ اوورسیز پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔ وفاقی حکومت نے…

تحریک انصاف نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا
اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

chiefeditorAugust 4, 2021August 4, 2021

وزیراعظم عمران خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کردیا. وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے…

مسلم لیگ ن کے پرویزرشید سینیٹ الیکشن کے لئے نااہل
اہم خبریںپاکستان

مسلم لیگ ن کے پرویزرشید سینیٹ الیکشن کے لئے نااہل

chiefeditorFebruary 23, 2021

مسلم لیگ ن کے پرویزرشید کو سینیٹ الیکشن کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا. لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبیونل…

سینیٹ‌الیکشن اوپن بیلٹ‌سے کرانے کے لیے سپریم کورٹ‌میں‌ریفرنس دائر
اہم خبریںپاکستان

سینیٹ‌الیکشن اوپن بیلٹ‌سے کرانے کے لیے سپریم کورٹ‌میں‌ریفرنس دائر

chiefeditorDecember 23, 2020

حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کےلیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا۔ موقف اختیار کیا…

گلگت بلتستان الیکشن میں‌مکمل نتائج کے بعد تحریک انصاف 20 سیٹوں‌کی جماعت بن گئی
اہم خبریںپاکستان

گلگت بلتستان الیکشن میں‌مکمل نتائج کے بعد تحریک انصاف 20 سیٹوں‌کی جماعت بن گئی

chiefeditorNovember 24, 2020

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے انتخابات میں چوبیس حلقوں کے نتائج جاری کردیے۔ چھ خواتین کی مخصوص نشستیں اور تین…

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے 5 آزاد امیدوار کپتان کے کھلاڑی بن گئے
اہم خبریںپاکستان

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے 5 آزاد امیدوار کپتان کے کھلاڑی بن گئے

chiefeditorNovember 19, 2020November 21, 2020

تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے مطلوبہ تعداد پوری کرلی۔ حلقہ پانچ نگر سے آزاد امیدوار…

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں‌ جوبائیڈن نے ٹرمپ کو شکست دے دی
اہم خبریں

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں‌ جوبائیڈن نے ٹرمپ کو شکست دے دی

chiefeditorNovember 7, 2020November 21, 2020

ڈیموکریٹک پارٹی نے ریپبلکن پارٹی کو صدارتی انتخاب میں مات دے دی۔ جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا دیا۔ سی…

Posts navigation

Older posts
Newer posts

نیا اجالا فیس بک

NayaUjala

زیادہ پڑھی جانے والی

PAK BEAT AFGANISTAN2
اہم خبریں

فاسٹ بالر نسیم شاہ کے 2 چھکوں‌نے بھارت اور افغانستان کو ٹھکانے لگا دیا

chiefeditorSeptember 8, 2022September 8, 2022

فاسٹ بالر نسیم شاہ نے بلے سے شارجہ میں بازی پلٹ دی۔ دو چھکے لگا کر میچ افغانستان سے چھین لیا-  ایشیا کپ کے فائنل میں‌ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں‌ مدمقابل ہوں‌گی- شارجہ میں سنسنی خیر مقابلے…

LIAQUAT PUR TRAIN FIRE
اہم خبریںپاکستان

ٹرین کا حادثہ 71 افراد کی جانیں‌لے گیا، متعدد افراد زخمی ہوگئے. بوگیوں‌میں‌آگ لگ گئی

chiefeditorOctober 31, 2019January 23, 2021

رحیم یار خان کے قریب تلواری اسٹیشن پر تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی. متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ…

KHI STORM KYAR WATER
اہم خبریںپاکستان

سمندری طوفان کیار کے باعث کراچی میں سڑکوں‌پر پانی جمع

chiefeditorOctober 28, 2019May 16, 2021

کراچی: سمندری طوفان کیار کے باعث شہر میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے. جب کہ طوفان کی شدت سے سمندر کا پانی سڑک پر آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سائیکلون کیار…

TRUMP LEFT WHITE HOUSE
اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں

“ایران سے کسی امن معاہدے کی بات نہیں کی” امریکی صدر ٹرمپ

chiefeditorJune 17, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے امن…

اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں

ایران کا جوابی وار، اسرائیل لرز اٹھا، عمارتیں‌تباہ، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 زخمی، 20 افراد لاپتہ

chiefeditorJune 15, 2025

اسرائیل کے ایران پر حملوں کے جواب میں ایران کا جوابی وار، بیت یام اور حیفا سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ حملوں میں 200 اسرائیلی زخمی ہو…

اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں

اسرائیلی حملوں‌میں‌ایران کے مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز جاں‌بحق

chiefeditorJune 13, 2025June 13, 2025

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں، جن میں ایران کے درجنوں جوہری پروگرام اور دیگر عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…

کیٹاگری

ٹیکنالوجی 37 Posts
صحت 17 Posts
کھیل 214 Posts
نیااجالا نیٹ ورک
نیااجالا سے رابطہ
  • فیس بک
  • ٹوئٹر
  • یوٹیوب
  • انسٹاگرام
CLICK ME
NAYAUJALA ENGLISH
NAYAUJALA ENGLISH
Copyright © [2024] [www.nayaujala.com] | Paper News by Malik Masood | Design by Stylo Templates.