March 29, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

بانی پی ٹی آئی پینتالیس دن میں رہا ہوسکتے ہیں۔ شیرافضل مروت نے بڑا دعویٰ کردیا

sher afzal marwat

بانی پی ٹی آئی پینتالیس دن میں رہا ہوسکتے ہیں۔ شیرافضل مروت نے بڑا دعویٰ کردیا۔

ڈیل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا شیر افضل مروت نے کہا کہ بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی کو ساٹھ دن کیلئے چپ  رہنے اور سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کا کہا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پندرہ دن گزر گئے ہیں، اب صرف پینتالیس دن باقی ہیں۔ شیر افضل مروت نے کہا کسی نے واردات نہ ڈالی تو بانی کی رہائی ممکن ہے۔

شیرافضل مروت نے کہا دسمبر دو ہزار چوبیس تک وکیل سلمان صفدر کو فیس کی مد میں اکسٹھ کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ جنوری سے اب تک علی امین گنڈاپور نے وکلا کو ساڑھے 12 کروڑ روپے ادا کئے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے القادر یونیورسٹی کو آٹھ کروڑ روپے کا فنڈ دیا جو بند پڑی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *