April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کے جمہوری ادارے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، شیخ‌رشید

شیخ رشید e1643871010200

وزیرداخلہ شیخ‌رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جمہوری ادارے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں- ایک پریس کانفرنس میں‌خطاب کرتے ہوئے شیخ‌رشید نے اپوزیشن کو پیغام دیا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی- اپوزیشن سیاسی قبر کھودنے جارہی ہے-

شیخ‌رشید نے کہا کہ امید ہے اتحادی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں‌گے- تحریک عدم اعتماد ہوگی یا نہیں‌کچھ پتہ نہیں- وزیرداخلہ نے کہا سیاست میں‌خریدو فروخت کا بازار گرم ہوا تو جھاڑو پھر جائے گا- 172 آدمی پورے کرنے ہیں- نوازشریف نے خریدوفروخت کا اختیار آصف زرداری کو دیا ہے-

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے تین گھنٹے ون آن ون ملاقات

شیخ‌رشید نے کہا کہ خریدوفروخت کا بازار سجانے والے سن لیں‌عمران خان ترپ کا پتہ ثابت ہوگا-سارے مفاد پرست اکھٹے ہورہے ہیں-کچھ نہ ہوا تو انہیں‌پتہ ہے کہ کھال اتر جائے گی- لینے کے دینے پڑجائیں‌گے- شیخ‌رشید نے کہا کہ مشکل وقت آتے ہیں‌عمران خان جرات سے مقابلہ کرے گا- پاکستان میں‌جمہوری اور مستحکم حکومت کی ضرورت ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *