April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیاگیا

SHEHBAZ GILL

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو گرفتار کر لیاگیا۔ مراد سعید نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جس کے بعد فرخ حبیب اور فواد چودھری نے بھی تصدیق کر دی۔

فواد چودھری نے کہا شہباز گل کو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں بنی گالہ چوک سے اغوا کیا گیا۔ فواد چودھری کے مطابق شہباز گل کے ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ شبہاز گل کے ٹوئٹر ہینڈل سے بھی ان کی گرفتاری کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسے کے لیے شہر تبدیل کر دیا

مراد سعید نے ٹویٹر پر ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں ایک شخص کو فرش پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ شہباز گل کے اسسٹنٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ شہباز گل کے ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ شہباز گل کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *