April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمہ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست

SHEHBAZ AND HAMZA

ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیر اعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی- درخواست میں‌کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کےلیے منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنایا- ملزمان کے خلاف کوئی شواہد سامنے نہیں آئے-

یہ بھی پڑھیں:حمزہ شہبازوزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا نہیں؟؟

درخواست میں‌استدعا کی گئی ہے کہ عدالت منی لانڈرنگ چالان سے وزیراعظم اور ان کے بیٹے کو بری کرنے کا حکم دے-

مزید پڑھیں:لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی

احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف  کےخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیر اعظم کے وکلاء نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکردی-

توہین عدالت کیس: عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وزیر اعظم  اہم سرکاری مصروفیات کے باعث اسلام آباد میں ہیں۔ ادھر حمزہ شہباز اسپیشل سینٹرل کورٹ پہنچے۔ کارکنوں کی بڑی تعداد نے عدالت کے احاطے میں ان کے حق میں‌نعرے لگائے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *