April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بھارت میں زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک

INDIAN PEOPLE KILLED SUE TO GAS LEKAGE IN LUDHIANA PUNJAB

پنجاب کی بھارتی شمالی ریاست لدھیانہ میں مبینہ طور پر زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گیس کے باعث 9 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں جن کے بارے میں ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالےسے لدھیانہ میں قانون ساز اسمبلی کی رکن راجندر پال کور چھینہ نے بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی ایک ٹیم ماہرین کے ہمارہ گیس لیک ہونے کی وجہ اور گیس کی نوعیت جاننے کے لیے وقوعہ پر موجود ہے۔

بھارتی افواج مویشی چور نکلی، بنگالی کسانوں‌ کے ہاتھوں‌ جوانوں‌ کی دھلائی

انہوں نے غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ یہ واقعہ ایک دودھ کی دکان اور ایک ڈاکٹر کے کلینک کے قریب پیش آیا ہم یقینی طور پر یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ گیس لیک کہاں سے شروع ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ صبح دودھ خریدنے آئے تھے وہ باہر ہی بے ہوش ہو گئے۔

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، امریکی اخبار کا دعویٰ

دوسری جانب پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے مزید تفصیلات بتائے بغیر ٹوئٹ کیا کہ لیک ایک فیکٹری سے ہوئی ہے۔ اے این آئی نے کہا کہ فائر بریگیڈ کی ٹیم بھی وقوعہ پر موجود ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو سیل کر دیا ہے۔

ٹوئٹر پر اے این آئی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایک مقامی شخص کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ’’مجھے معلوم ہوا کہ میرے خاندان کے پانچ افراد بے ہوش ہیں۔‘‘ ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو اسے جائے واردات کی طرف جانے سے روکتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *