April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آر یا پار، پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان آج لگے گا

BY ELECTION IN PUNJAV

آر یا پار، پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان آج لگے گا۔ تختِ لاہور کیلئے فیصلہ کن جنگ کا آغاز ہوگیا۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیس حلقوں میں ووٹرز اپنے پسندیدہ امیدواروں کا چناو کریں گے۔ مریم نواز کا شیر دھاڑے گا یا عمران خان کا بلا چلے گا؟ فیصلہ آج ووٹنگ میں ہوگا۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ کی کرسی حمزہ شہباز سنبھالیں گے یا پھر پرویز الہیٰ اقتدار کی کرسی پر براجمان ہوں گے۔ فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔

نوازلیگ کو حکومت بچانے کے لئے دس نشستوں کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی کو پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے تیرہ نشستوں پر کامیابی درکار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *