April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

عمران خان کا اسمبلیاں‌ تحلیل کرنے کا اعلان، شہباز کے نواز سے رابطے

SHEHBAZ AND NAWAZ

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل بڑھ گئی-

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بھائی سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ کرلیا- مسلم لیگ ن کے دونوں‌ رہنماوں‌ کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا-

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

شہباز شریف نے پنجاب کی صورتحال پر وفاقی وزرا کو پی ڈی ایم جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا- پنجاب اسمبلی میں پہلے عدم اعتماد آئے گی یا اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جائے گا، ن لیگ نے مشاورت مزید وسیع کردی-

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر اربوں روپے کی کرپشن کی، عطا تارڑ کا الزام

اس سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تئیس دسمبر کو اسمبلیاں‌تحلیل کرنے کا اعلان کیا گیا- یہ اعلان انہوں‌نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران کیا- اس ویڈیو میں‌ اعلان کے دوران وزیراعلیٰ‌پنجاب چودھری پرویز الہی اور وزیراعلیٰ‌خیبرپختون خوا بھی موجود تھے-

سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *