April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

PM IMRAN KHAN MEETING

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم تحریک آپس کے اختلافات کی وجہ سے ہی ختم ہو جائے گی۔ استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں۔ وزیراعظم نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کی. انہوں نے لینڈ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔
مادروطن کا ہر قیمت پر دفاع یقینی بنایا جائے گا، سیاسی اور عسکری قیادت کا عزم
حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکا نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے چارٹر آف ڈیموکریسی میں سینیٹ انتخاب کی اوپن بیلٹنگ پر اتفاق کیا تھا۔ آج دونوں جماعتیں اپنے ہی معاہدے سے انکاری ہیں۔
ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ
وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نیب میں اس لیے پیش نہیں ہورہے کہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں۔
میرا احتساب کرنے والے خود حساب کے شکنجے میں‌ ہیں، مولانا فضل الرحمان
اجلاس میں لینڈ مافیا کے خلاف جاری آپریشن پر بھی بریفنگ 

وزیراعظم نے لینڈ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں بڑے قبضہ مافیا موجود ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ایم این ایز قبضہ مافیا میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *