March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی

OGRA PETROL PRICES

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق 15 جولائی کی رات بارہ بجے سے 1 اگست تک ہوگا۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دیدی

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں
انہوں نے کہا کہ پیٹرول فی لیٹر 9 روپے کمی سے 253 روپے فی لیٹر ہوجائے گا جبکہ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے کمی کی ہے جس کے بعد قیمت 253 روپے 50 پیسے ہوجائے گی۔

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار

اسحاق ڈار نے بتایا کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔

وزیرخزانہ نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف قرض، سعودی عرب اور یو اے ای کی جانب سے رقم ملنے کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *