April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آج پشاور سے آغاز ہوگا

PESHAWAR PTI

پاکستان تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کے دوسرے روز آج پشاور کے قائدین اور کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پشاور کے کارکنوں کو 11 بجے گلبہار پولیس سٹیشن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر، سپریم کورٹ‌ میں‌ ازخود نوٹس کی سماعت آج

صدر پشاور ریجن اور سابق صوبائی وزیر عاطف خان کا کہنا ہے کہ گلبہار پولیس اسٹیشن کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کریں گے اور سب سے پہلے پی ٹی آئی کے قائدین اپنی گرفتاری پیش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’رجسٹریشن کرنے والے تمام کارکنوں کو بلایا گیا ہے۔ ہم اس حکومت کو دکھائیں گے کہ ہم جیل سے نہیں ڈرتے۔

پرویز الہیٰ اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شامل

سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق پہلے مرحلے میں پانچ قائدین اور 200 سے زائد کارکنان گرفتاریاں دے رہے ہیں۔ ’پہلے ہشت نگری کے مقام پر جمع ہوں گے پھر وہاں سے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے گلبہار تھانے کے سامنے پہنچیں گے۔‘ ’ہم قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے نہ توڑ پھوڑ کریں گے ، پرامن احتجاج کریں گے اور گرفتاری پیش کریں گے۔

صدر کا پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے بیان میں پشاور کےکارکنوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ ’امید کرتے ہیں قوم ہماری جیل بھرو تحریک میں ساتھ دے گی۔‘ سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے مطابق پہلے ہشت نگری کے مقام پر جمع ہوں گے۔

عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

نگران صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات شفیع اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ بغیر کسی جرم کے کسی کو جیل نہیں بھجوایا جا سکتا، ایسا نہیں ہوسکتا کہ کسی کے چاہنے پر جیل میں ڈالا جائے۔ اگر عدالت حکم دے تو جیل میں ان سب کے لیے بندوبست کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *