April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

REUTERS

مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا- چوبیس گھنٹوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھ ہوگئی۔

چین کی رہائشی عمارت میں‌ آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی علاقہ مکینوں سے جھڑپیں‌کیں- جس میں‌ اسرائیلی شخص کو سینے میں گولی مار کر شہید کیا گیا۔

پاکستان اور چین کا سی پیک میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ کئی روز سے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، گذشتہ روز بھی مختلف کارروائیوں میں پانچ فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے رواں برس مختلف کارروائیوں میں اب تک 210 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *