April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

PK VS NZ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی-

ٹرافی کی رونمائی کراچی اسٹیڈیم میں‌ کی گئی- اس موقع پر نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساوتھی اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم موجود تھے-

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کراچی پہنچ گئی
دونوں‌ کپتانوں‌ کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا-

کراچی اسٹیڈیم میں‌ دونوں‌ ٹیموں کی جانب سے پریکٹس سیشن بھی جاری ہیں-

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی میں‌ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر بن گئے

دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے کھیلا جائے جب کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس دورے کے دوران 3 ایک روزہ میچز 10 سے 14 جنوری کو کراچی میں کھیلے گی۔

حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *