April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرا ون ڈے کر ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

SAIM AYUB SHORT AGAINST AUS

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرا ون ڈے کر ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آسٹریلیا نے جیتا، دوسرا پاکستان نے جیت کر سیریز برابر کی۔ ایک سو چونسٹھ رن کا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا۔

حارث روف اور صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراونڈ پر سات سال بعد ون ڈے ہرانے میں کامیاب ہوا۔

پاکستان نے پہلے آسٹریلیا کو ایک سو تریسٹھ رن پر ڈھیر کیا۔ حارث روف نے پانچ اور شاہین آفریدی نے تین آوٹ کَئے۔ آسان ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے محتاط انداز اپنایا۔ وکٹ پر قدم جمانے کے بعد جارحانہ انداز اپنایا۔

صائم ایوب نے دھواں دھار بیٹنگ کی۔ ستر  گیندوں پر  بیاسی رن بنائے، پانچ چوکے چھ چھکے لگائے۔ عبداللہ شفیق نے بھی ففٹی بنائی۔ پاکستان نے تیس سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں نو وکٹوں سے شکست دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *