April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو انتیس رن سے ہرا دیا

PAK VS AUS T20

آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو انتیس رن سے ہرا دیا

بارش سے متاثرہ سات سات اوورز تک محدود میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو چورانوے رن کا ہدف دیا۔ تعاقب میں کوئی بھی پاکستانی بلے باز آسٹریلیا کے نئے بالنگ اٹیک کے سامنے نہ ٹِک پایا۔

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرا ون ڈے کر ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی

مقررہ سات اوورز میں چونسٹھ رن کے عوض قومی ٹیم کی نو وکٹیں گریں۔

اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آٹھ ، کپتان رضوان اور عرفان خان صفر صفر ، بابر اعظم تین ، عثمان خان چار رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سلمان آغا نے چار اور حسیب اللہ نے بارہ رن بنائے۔

عباس آفریدی کے بیس اور شاہین آفریدی کے گیارہ رن نے ٹیم کا ٹوٹل چونسٹھ رن تک پہنچایا ۔ آسٹریلیا کے زاویار بارٹ لٹ اور نیتھن ایلس نے تین تین وکٹیں حاصل کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *