April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک ایک گرفتار

ISPR

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے- فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جب کہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے- فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے جوان نائیک ضیا الدین شہید ہوگئے-

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد پاک فوج کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب میں فوجی چوکی کے قریب مشکوک نقل و حرکت دیکھی گئی-

یہ بھی پڑھیں:  امریکہ کا
کابل کے لیے 3 ہزارفوجی بھیجنے کا اعلان

جس پر کوئیک ری ایکشن فورس کو فوری طور پر کارروائی کے لیے بھیجا گیا- کیو آر ایف پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی- جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں: کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *