April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاک افغان بارڈر باب دوستی کھول دیا گیا، دو طرفہ ٹریڈ بھی بحال

PAK AFGHAN BORDER

پاک افغان بارڈر باب دوستی کھول دیا گیا۔چمن میں‌پھنسے دونوں‌جانب کے شہریوں‌کے لیے اچھی خبر آگئی. ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پیدل آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک ایک گرفتار

ڈپٹی کمشنر جعہ داد مندوخیل کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر کے دونوں جانب پھنسے پاکستانی اور افغان شہری اپنے اپنے ملک جانے لگے۔ پاکستانی شہری وطن واپسی پر کورونا ایس او پیز پر عمل کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان نے 12 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کا دعویٰ‌کردیا

ڈی سی جمعہ داد مندوخیل کے مطابق پاک افغان دوطرفہ ٹریڈ بھی آج بحال کی جارہی ہے۔افغانستان میں پھنسے خالی پاکستانی ٹرکوں کو پاکستان واپسی شروع ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ افغان سرحدی ضلع اسپین بولدک انتظامیہ نے پچھلے جمعہ کو باب دوستی بندکیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *