April 10, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

لاہور میں کیویز سے میچز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا

PAKISTAN AND NEW ZELAND TEAM CAPTAINS SMILING

نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابتدائی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہوگیا، میچز رات 8 بجے شروع ہوا کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں: کپتان بابراعظم کا نام بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا

پہلے مرحلے میں لاہور میں شیڈول میچز کے ٹکٹس خریدے جاسکتے ہیں، سیریز کی شرح ٹکٹ 250 سے لیکر 3500 روپے تک ہے، لاہور میں یہ مقابلے 14 ،15 اور 17 اپریل کو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے ساتھ کئی ریکارڈز بناڈالے

نیوزی لینڈ کی ٹیم سری لنکا سے ہوم سیریز مکمل کرکے 9 اپریل کو پاکستان پہنچے گی، پاکستانی ٹیم کا اعلان منگل تک متوقع ہے، قومی کھلاڑیوں کا مختصر تربیتی کیمپ 7 اپریل سے لگائے جانے کا امکان ہے، 3 میچز کے بعد سیریز کی میزبانی راولپنڈی اور کراچی کے سپرد ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *