April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

40 لاکھ روپے مالیت کی مقامی تیار گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

1000 cc cars

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی یا اسمبل ہونے والی 1400 سی سی سے زائد یا 40لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم شدہ ایس آر او جاری کیا گیا ہے۔

حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی

ایف بی آر کے تخمینے کے مطابق اس فیصلے سے سالانہ بنیادوں پر 4 سے ساڑھے 4 ارب روپے ریونیو جمع ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے اندر مینوفیکچر ہونے والی یا اسمبل ہونیوالی 1400سی سی سے زائد کی گاڑیوں یا 40لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا۔

قبل ازیں نگران حکومت کی وفاقی کابینہ اور ای سی سی نے 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *