April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی فٹبال شائق جوڑے کی میسی اور امباپے کی شرٹس پہن کر شادی

INDIAN NEW COUPLE WEARING MESSI SHIRT

بھارتی فٹبال شائق جوڑے نے میسی اور کیلیان ایم باپے کی شرٹس پہن کر شادی کرلی۔

کیرالا کے شہر کوچی میں شادی کے بندھن میں‌ بندھنے والے سچن اور اتھیرا فٹبال کے زبردست شوقین ہیں-

ہیپی برتھ ڈے ماہرہ خان: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی کی 38بہاریں دیکھ لیں

دونوں‌ شائقین فٹ‌ بال کی شادی 18 دسمبر کو فائنل کے دن ہی طے پائی۔

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹائن کے ہاتھوں فائنل میچ میں‌شکست، فرانس میں‌ ہنگامے

سچن میسی کو پسند کرتے جبکہ اتھیرا فرانس کے امباپے کی پرستار ہیں- دونوں ملبوسات کے اوپر پسندیدہ کھلاڑیوں کی جرسی پہن کر شادی میں شریک ہوئے-

ٹھنڈی کوک نے 22 سالہ چینی نوجوان کی جان لے لی

بھارتی جوڑا اپنے استقبالیہ کی تقریب ادھوری چھوڑ کر ورلڈ کپ فائنل دیکھنے کیلیے روانہ ہوگیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *