April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سیاہ بھنوروں‌کی خریداری کے لیے کرپٹو کرنسی کا استعمال کیوں؟؟

BEATLES BUG

کولمبیا کے تاجر نے اپنی کرپٹو کرنسی وضع کردی ہے- تاجر لمبے سینگوں والے سیاہ بھنوروں (بیٹلز) کی تجارت کررہا ہے- جس نے بین الاقوامی تجارت میں بھاری کمیشن سے بچنے کے لیے اپنی کرپٹو کرنسی وضع کی ہے۔

کولمبیئن کمپنی ٹیرا وائیوا ایک عرصے سے بھنوروں کو جاپانی بازاروں میں فروخت کرتی چلی آرہی ہے- یہ کمپنی بالخصوص ہرکولیس، نیپچونس اور ایلیفینٹ بھنوروں کی تجارت کرتی ہے۔ کمپنی سے وابستہ کارمیلو کیمپوس کا کہنا ہے کہ متبادل طریقہ کارکی بدولت جاپان اور دنیا کے دیگر علاقوں میں بڑے کمیشن اور فیس کو کم کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ ٹھنڈی کوک نے 22 سالہ چینی نوجوان کی جان لے لی

جاپان میں لمبے سینگوں والا بھنورے کے ایک جوڑے کی قیمت 300 ڈاکر تک ہوتی ہے، اس دوران کئی افراد کے ہاتھوں کمیشن جاتا ہے جن میں سیلزمین کا حصہ 10 فیصد تک ہوتا ہے۔

بھنورا کرنسی

کولمبیا والوں نے لمبے سینگ والے بھنورے ’کابوٹومیوشی‘ کے نام پر اس کرنسی کا نام کے میوشی کوئن رکھا گیا ہے۔ صرف کولمبیا میں ہی اسے 220 کمپنیاں اور تاجر استعمال کررہے ہیں، ان میں لباس، ضروری آلات کی دکانیں اور کیفے شامل ہیں- دل چسپ امر یہ ہے کہ لمبے سینگوں والا بھنورا 17 ماہ تک زندہ رہتا ہے- جس کی جسامت انسانی ہتھیلی تک ہوسکتی ہے- جاپان میں اسے پالتو بنا کر رکھا جاتا ہے اور مرنے پر محفوظ کرکے لاکٹ کی صورت میں بھی پہنا جاسکتا ہے۔

ضرور پڑھیں: کیلی فورنیا میں ہوائی ٹیکسی تیار،  آزمائشی پروازیں شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *