April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

بہت کچھ بدلنا ہے، بڑا ہدف ڈومیسٹک کرکٹ‌ بحال کرنا ہے، نجم سیٹھی

NAJAM SETHI

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بورڈ میں اب نیا سیٹ اَپ آئے گا- جبکہ بڑا ہدف ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنا ہے- 4 سال کے بعد آیا ہوں معاملات کو ٹھیک کرنے کے لیے ابھی بہت کام کرنے ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ روابط اور پاکستان میں ایشیا کپ کی میزبانی کے سوال پر نجم سیٹھی نے جواب دیا کہ بھارت کے ساتھ روابط کے بارے میں رمیز راجا اینڈ کمپنی کے بیانات پڑھے ہیں تاہم حکومت کی رائے لیں گے جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ہم جائیں گے یا نہیں۔

قومی کرکٹر سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار

نجم سیٹھی نے واضح کیا کہ پشاور ہرگز ریڈ فلیگ ایریا نہیں۔ ہم وہاں ضرور کرکٹ کروائیں گے۔ وہاں پر اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام چل رہا ہے۔ میں سب کو یقین دلاتا ہوں کہ جلد پشاور میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی۔

مزید پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین رمیز راجا کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

گورننگ بورڈ اصل شکل میں بحال ہوگا، اس کے بعد پی سی بی کا نیا سیٹ اپ آئے گا، ڈومیسٹک کرٹ بحال کرکے کرکٹرز کو روزگار فراہم کریں گے تاکہ پلئیرز کے مسائل کا ازالہ کرسکیں۔

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹائن کے ہاتھوں فائنل میچ میں‌شکست، فرانس میں‌ ہنگامے

نجم سیٹھی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ہوگیا ہے جس سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے، کوشش ہوگی کوش اسلوبی کے ساتھ معاملات طے پاجائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *