March 18, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

سندھ کابینہ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر واقعے کی انکوائری رپورٹ کی منظوری دے دی

MURTAZA WAHAB SINDH GOVT

سندھ کابینہ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر واقعے کی انکوائری رپورٹ کی منظوری دے دی. ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے واقعے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا.
استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان
مرتضیٰ‌ وہاب کہتے ہیں‌ ایک اہم وفاقی وزیر نے تھانے پہنچ کر پولیس پر دباؤ ڈالا. ان کا کہنا تھا کہ موبائل لوکیشن سے معلوم ہوا کہ واقعے کے وقت مدعی مزار قائد پر موجود نہیں تھا.
ایم کیو ایم اتحادی ہے کبھی ناراض نہیں ہوگی، شیخ رشید کا نائن زیرو جانے کا اعلان
ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت ایم کیو ایم کے ووٹوں پر کھڑی ہے. ایم کیو ایم سے کہتا ہوں سڑکوں کو چھوڑیں. وزارتوں سے نکلیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *