April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آئی ایم ایف کے نہ آنے کی صورت میں‌ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، سابق وزیر خزانہ

MIFTAH ISMAIL

سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے خبردار کیا ہے کہ آج پاکستان جس جگہ پر کھڑا ہے، اگر آئی ایم ایف نہیں آیا تو ہم ڈیفالٹ کی طرف جائیں گے۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

این ای ڈی یونیورسٹی میں دوسری انٹرنیشنل سی پی ای سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ نے کہا کہ پہلے تین سال ہم آئی ایم ایف کے پروگرام میں تھے تو اتنا مسئلہ نہیں تھا-پھر دو سال میں امپورٹس تیزی سے بڑھیں لیکن ایکسپورٹس نہیں بڑھیں کیونکہ ہم نے اپنے روپے کو مصنوعی طور پر اوپر رکھا ہوا تھا۔

آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ نے الرٹ کردیا

مفتاح‌اسماعیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ایکسپورٹس 31 بلین کی تھیں۔ترسیلات زر 30 بلین تھیں- اس طرح گزشتہ سال 61 بلین آمدن ہوئی جبکہ ہمارا خرچہ 80 ارب ڈالر تھا۔

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

سابق وزیرخزانہ نے کہا کہ سب سے زیادہ مہنگائی پیپلزپارٹی کے دور میں ہوئی۔ان کا نہ آئی ایم ایف پروگرام کامیاب تھا اور نہ ہی تجارت چل رہی تھی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سی پیک ملک کی معاشی ترقی کا ضامن ہے۔ چین نے اپنی کمپنیوں کو قرضہ دیا تو انہوں نے پاکستان میں انویسٹ کیا- جس کو ہم سی پیک کہتے ہیں۔ ہم نے پورٹ قاسم میں بجلی گھر سے 1320 میگاواٹ بجلی بنانی ہے- حب میں 1320 میگاواٹ کا بجلی گھر لگا ہوا ہے۔ چین نے اس طرح سی پیک میں ہماری مدد کردی ہے۔

پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

سابق وزیرخزانہ نے کہا کہ ہم نے این ایف سی ایوارڈ پاس کرایا ہوا ہے- جس کی وجہ سے بار بار پھنستے ہیں۔وفاق کے57.5 فیصد پیسے صوبوں کے پاس چلے جاتے ہیں- وفاق یہ افورڈ نہیں کرسکتا۔ہم اس سال 75 سو ارب روپے ٹیکس جمع کریں گے جس میں سے 4300 ارب صوبوں کو دے دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *