April 18, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

مریم نواز نے کل کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا، شہدا کی میتوں‌ کو سپرد خاک کرنے کی اپیل

MARYUM NAWAZ HAZARA

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کل کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا. ٹوئٹر پیغام میں‌ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد نوازشریف کی ہدایت پر کوئٹہ پہنچیں‌ گی. اپنے بہن بھائیوں‌ سے التجا کروں‌ گی کہ وہ شہدا کی میتوں‌ کو اللہ کے حوالے کردیں‌.

مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں‌کہا کہ انہیں‌یقین ہے وہ اپنی بیٹی کی درخواست رد نہیں کریں گے۔

مریم نواز نے ٹوئٹر میں‌ کہا کہ چار دنوں اور راتوں سے اس شدید سردی میں میں ہزارہ برادری دھرنے پر ہیں. اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ اسلام آباد کی بے حسی کو آواز دے رہی ہے۔ یہ اسلامی اخوت اور انسانی ہمدردی کے حوالے سے ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہبازگل اور مریم نواز نے ٹوئٹر پر جنگ لڑی

چار دنوں اور راتوں سے اس شدید سردی میں میں ہزارہ برادری اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ اسلام آباد کی بے حسی کو آواز دے رہی ہے۔ یہ اسلامی اخوت اور انسانی ہمدردی کے حوالے سے ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم ہزارہ پہنچیں گے، میتوں کی تدفین کو دورے سے مشروط نہ کرنے کی استدعا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *